Sunday, 11 October 2015

Home


*************
*************
اصول وضوابط:

  1. یہ ٹورنامنٹ پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر کھیلا جائے گا۔
  2. پہلی باری انٹر ہونے والی ٹیم انٹر کی جائیں گی۔ بعد میں آنے والی ٹیم کو اضافی ٹیم کے طور پر رکھا جائے گا۔
  3. کسی وجہ سے کوئی ٹیم باہر ہوتی ہے تو اضافی ٹیم کو شامل کیا جائے گا جو باہر ہونے والی ٹیم کی جگہ پر کھیلے گی۔
  4. بارہ ٹیموں کے چار گروپ بائے جائیں گے اور ہر گروپ میں تین ٹیمیں ہونگی۔
  5. ہر ٹیم کے دو میچ ہونگے اور ہر گروپ میں پہلی پوزیشن پر آنے والی ٹیم سیمی فائنل کھیلے گی
  6. گروپ اور ڈراز خالصتا ڈراز کے ذریعے نکالے جائیں گے۔
  7. ہر ٹیم کے کپتان سے گزارش ہے کہ ڈراز میں ضرور شریک ہوں بعد میں کسی قسم کا اعتراض قبول نہیں کیا جائے گا اور اعتراض کرنے والی ٹیم کو باہر کر دیا جائے گا اور اضافی ٹیم کو انٹر کر لیا جائے گا۔
  8. تیپ اور بال ٹیم خود لائے گی اور اپنی مرضی کی بال استعمال کی جا سکتی ہے
  9. ہر میچ آٹھ اوور پر مشتمل ہوگا جو روزانہ انشاءاللہ ساڑھے چار بجے سہ پہر شروع کیا جائے گا دیر سے آنے والی ٹیم کو دوسری بیٹنگ کرنا ہوگی
  10. کوئی باؤلر دو سے زیادہ اوور نہیں کرا سکے گا۔
  11. وٹہ باؤلر پر مکمل پابندی ہوگی اور بریک کی اجازت بھی نہیں ہوگیاور جس بائولر کا ایکشن مشکوک ہوا اور بیٹنگ ٹیم نے اعتراض کر دیا تو کمیٹی اس پر مکمل غیر جانبداری اور انصآف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے جائزہ لے گی اور جو فیصلہ انصاف اور حق پر مبنی ہوگا کیا جائے گا جسے دونون ٹیموں کو ماننا ہوگا۔ نہ ماننے والی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا جائے گا۔
  12. امپائرز کا فیصلہ حتمی ہوگا
  13. جس ٹیم کاجس دن اور جس ٹیم کے ساتھ میچ نکلا کھیلنا ہوگا ورنہ ٹیم باہر کر دی جائے گی اور اضافی ٹیم کو انٹر کیا جائے گا۔
  14. موسم کی خرابی یا کسی وجہ سے میچ نہ ہونے کی صورت میں میچ کی ترتیب اسی طرح رہے گی اور صرف دن آگے ہونگے میچز کی ترتیب وہی رہے گی جو اشتہار اور ڈراز میں دے دیئے گئے ہیں
  15. میچ برابر ہونے کی صورت میں سپر اوور پر فیصلہ ہوگا

خصوصی تعاون:

  • انس موبائلز ریپیئرنگ سنٹر المدینہ مارکیٹ پپلاں
  • عمران صدیقی کمپوزنگ سنٹر نزد جاز ٹاور پپلاں
  • سندر برتن سٹور پپلاں
  • شیخ کریانہ سٹور جال جنوبی

********************




    No comments:

    Post a Comment